Advertisement

کراچی اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کا انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخ کا اعلان

کراچی کے اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہم انٹرمیڈیٹ کے رہ جانے والے پرچے 12،11 اور 13 تاریخ کو لے رہے ہیں جو کورونا کے باعث لاک ڈاون کی وجہ سے ملتوی ہوگئے تھے۔

ان کا کہنا تھا کہ طالبعلموں کے سینٹرز وہی ہونگے جو پہلے تھے، طالبعلم اپنے ساتھ صرف پین اور ایڈمٹ کارڈ لائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ امتحانی مراکز میں طالبعلموں کے موبائل فون لانے پر پابندی ہوگی جبکہ امتحانات کے دوران ایس او پیز پرعمل بھی کروایا جائے گا۔

چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے مزید کہا کہ امید ہے پرچے پرسکون ماحول میں ہونگے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سہیل آفریدی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست پر اعتراضات دور
دیوالی کے روز بھی لاہور کی فضا آلودہ، حکومت کی شہریوں سے احتیاط کی اپیل
بلوچستان کے علاقے رکنی کے قریب 5.0 شدت کا زلزلہ
دیوالی کے موقع پر صدر و وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد
نیتن یاہو نے امن معاہدے کو روند ڈالا ، عالمی برادری فوری نوٹس لے ، علامہ طاہر اشرفی
افغانستان ، ایران اور روس کے ساتھ بارٹر ٹریڈ شرائط نرم ، وزارت تجارت کا نوٹیفکیشن جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version