گوجرہ میں ریلوے پولیس کا ریلوے گودام پر چھاپہ

گوجرہ میں ریلوے پولیس نے مخبر کی اطلاع پر ریلوے گودام پر چھاپہ مارا ہے۔
تفصیلات کے مطابق چھاپے کے دوران 1 ملزم گرفتارجبکہ دوسرا فرار ہوگیا ہے، گرفتار ملزم کے رکشہ سے چوری شدہ ریلوے لائنیں برآمد ہوئی ہیں۔
ریلوے پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم مقبول اور ریلوے میٹ جاوید گودام سے ریلوے لائنیں چرا رہے تھے جبکہ دونوں ملزمان عرصہ دراز سے محکمہ ریلوے کا قیمتی سامان چرا چکے ہیں۔
ریلوے پولیس نے کہا کہ فرار ملزم میٹ جاوید کی گرفتاری کے لئے چھاپے جاری ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement