Advertisement

آزادی صحافت پر کسی بھی اعتبار سے قد غن ناقابل برداشت ہے، گورنرسندھ

گورنر سندھ

گورنرسندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ آزادی صحافت پر کسی بھی اعتبار سے قد غن ناقابل برداشت ہے۔

تفصیلات کے مطابق گورنرسندھ عمران اسماعیل نے اپنے ایک بیان میں بول ٹی وی چینل کی ٹیم پر فرائض کی ادائیگی کے دوران حملہ کی مذمت کی ہے۔

عمران اسماعیل نے کہا کہ سینیئر صحافی ارشاد سنجرانی اور ان کے ساتھیوں پر حملہ آزادی صحافت پر حملہ ہے، اس واقعہ میں ملوث عناصر کو ہر صورت میں قانون کی گرفت میں لایا جائے۔

گورنرسندھ عمران اسماعیل نے مزید کہا کہ آزادی صحافت پر کسی بھی اعتبارسے قد غن ناقابل برداشت ہے، صحافی برادری ذمہ داری کے ساتھ معاشرے کی کمزوریوں کی نشاندہی کر کے ملک و قوم کی خدمت کر رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آئی ایم ایف کے پاس جانا ناکامی کی علامت ہے، شاہد خاقان عباسی
بطور وزیر اعظم میں نے 58-2 بی کا خاتمہ کیا، یوسف رضا گیلانی
چینی برآمد کرنے کا جلد از جلد فیصلہ کیا جائے، شوگر ملز ایسوسی ایشن
مولانا فضل الرحمان کا ذمہ داران سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب
کالی چائے کے ٹیکس چھوٹ کا غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن
چنگاری نے 2 کروڑ سے زائد کی گندم جلا کر راکھ کر دی
Next Article
Exit mobile version