Advertisement

روات انڈسٹریل ایریا میں فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا

راولپنڈی کے انڈسٹریل ایریا روات میں بچوں کے پیمپرز تیار کرنے والی فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق فیکٹری میں اربوں روپے مالیت کی مشینری حال ہی میں چائنہ سے منگوائی گئی تھی، خوفناک آگ لگنے کی وجہ سے فیکٹری کے بیشتر حصے کی چھت اور دیواریں آگ کی حدت سے منہدم ہوگئی ہیں۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ 3 بجکر 51 منٹ پر کال موصول ہوئی اور فوری رسپانس کیا، آگ بجھانے کے لئے ریسکیو آپریشن 23 گھنٹے تک جاری رہا جس کے بعد کولنگ کا عمل مکمل کرلیا گیا ہے۔

ریکسیو (1122) نے کہا کہ وفاقی دارالحکومت اور راولپنڈی کی 28 گاڑیوں نے آپریشن میں حصہ لیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جنوبی وزیرستان سے خودکش بمبار گرفتار، اعترافی بیانات میں ہوشربا انکشافات
پیپلزپارٹی کا ن لیگ سے سیز فائر برقرار رکھنے کا فیصلہ
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اب تک کتنے افغان مہاجرین افغانستان واپس جا چکے؟ بول نیوز نے ڈیٹا حاصل کر لیا
ملک بھر میں ٹماٹر کی قیمت میں ہوش ربا اضافہ، 600 روپے کلو تک فروخت ہونے لگے
فتنہ الہندوستان کا انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک
Advertisement
Next Article
Exit mobile version