ڈی سی کوئٹہ نے 14 اگست کے سلسلے میں کوئٹہ کی عوام پر پابندیاں عائد کردی

ڈی سی کوئٹہ کی جانب سے 14 اگست کے سلسلے میں عوام پر پابندیاں عائد کر دی گئیں ۔
تفصیلات کے مطابق جاری کردہ اعلامیہ میں 12، 13 اور 14 اگست کو ون ویلنگ کرنے اور گاڑیوں میں اُونچی آواز میں میوزک لگانے پر مکمل پابندی ہوگی۔
جاری کردہ اعلامیہ میں گاڑی کی چھتوں اور کھڑکیوں پر بیٹھنے اور سڑکوں پر ناچ گانے کرنے پر بھی مکمل پابندی عائد ہوگی۔
اس کے علاوہ لوگوں پر پانی گرانے اور دیگر غیر قانونی حرکات پر کاروائی کی جائے گی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement