Advertisement

غربت سے تنگ، اوکاڑہ کے نوجوان نے خود کشی کرلی

اوکاڑہ میں غربت سے تنگ آکر نوجوان نے زندگی کا خاتمہ کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ میں خودکشی کرنے والے نوجوان علی رضاء کی عمر 40 سال  بتائی جارہی ہے، علی رضاء محلہ زاہد پورہ کا رہائشی تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ علی رضاء نے غربت اور بے روز گاری کی وجہ سے تنگ آکر زہریلی گولیاں نگل لی، مقتول 3 بہنوں کا اکلوتا بھائی اور 3 بچوں کا باپ تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیراعظم شہباز شریف کی جاتی امراء آمد، نواز شریف سے اہم ملاقات
پاک افغان جنگ بندی معاہدہ درست سمت میں پہلا قدم ہے، نائب وزیراعظم
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.5 ریکارڈ
کراچی: لیاری ایکسپریس وے گارڈن سے ماڑی پور تک ٹریفک کیلئے بند
آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ ’قوم کے شہیدوں تمہیں سلام‘ ریلیز کردیا گیا
شہر قائد میں آج موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version