ہارون آباد میں ڈکیتی کی وارداتوں کا سلسلہ تھم نہ سکا

ہارون آباد میں عوامی بازار میں جیولرز کی دکان پر ڈکیتی کی واردات پیش آئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق جیولرز کی دکان سے 5 مسلح موٹر سائیکل سوار ڈاکو 20 تولے زیور اور 30 تولے چاندی لوٹ کر فرار ہوگئے ہیں، لوٹے گئے سونے کی مالیت تقریباً 25 لاکھ روپے بنتی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ڈی ایس پی اور مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

