کراچی، گلشن اقبال میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی

کراچی گلشن اقبال میں یونیورسٹی روڈ میٹرو مارکیٹ کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والے شخص کی شناخت ظفر اقبال نام سے ہوئی، جس کی عمر 39 سالہ بتائی جارہی ہے۔
ذراٸع کا کہنا ہے کہ ظفر اقبال کو طبی امداد کے لئے جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

