Advertisement

کورونا کے مارے تاجروں پر مزید بوجھ ڈالنا ظلم ہے،اجمل بلوچ

آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ نے کہا ہے کہ کورونا کی وجہ سے تاجروں پر مزید بوجھ ڈالنا ظلم ہے۔

تفصیلات کے مطابق آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ہم 29 ستمبر کو پورے ملک کے تاجر اسلام آباد کی طرف  سے مارچ کریں گے۔

آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ کا کہنا ہے کہ ہم صدارتی آرڈیننس کے ذریعے ایف بی آر کو دیئے گئے اختیارات کو مسترد کرتے ہیں اس کے علاوہ صدارتی آرڈیننس کے ذریعے بجلی کے بلوں پر انکم ٹیکس میں اضافے کو بھی مسترد کرتے ہیں۔

ل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ نے کہا ہے کہ کورونا کیہ وجہ سے تاجروں پر مزید بوجھ ڈالنا ظلم ہے، بجلی، گیس کی قیمتوں میں اضافہ حکومت کرتی ہے اور مہنگائی کا الزام تاجر پر لگایا جاتا ہے۔

ان کا  مزید کہنا ہے کہ امپورٹ پر زیادہ ٹیکس لگانے کی وجہ سے مہنگائی میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے، ایکسپورٹ پر زیادہ زور دینے سے بھی مہنگائی بڑھی ہے، ایف بی آر کو دیئے گئے اختیارات سے کرپشن میں اضافہ ہو گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شہباز شریف نے 6 لاکھ 91 ہزار میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کا نوٹس لے لیا
چلاس میں مسافر بس کھائی میں جا گری، 20 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی
چین میں پاکستانی سفیر چانگ ای 6 مشن کی روانگی کا مشاہدہ کریں گے
آزادی صحافت کا عالمی دن، صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا پیغام
چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آج روانہ ہوگا
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی بول نیوز آمد، سی ای او سمیر چشتی سے ملاقات
Next Article
Exit mobile version