Advertisement

پنجاب بھر میں اسنداد پولیو مہم کا آج آخری روز

پنجاب بھر میں اسنداد پولیو مہم کا آج  آخری روز ہے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر میں انسداد پولیو ٹیمیں گھر گھر جا کر پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا رہی ہیں۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ پنجاب بھر میں انسداد پولیو مہم میں سب سے زیادہ 18 لاکھ 22 ہزار بچوں کو قطرے پلائے گئے ہیں۔

اس ضمن میں پنجاب پولیو پروگرام سربراہ سندس ارشاد کا کہنا ہے کہ آج پولیومہم کا آخری روز ہے۔

پنجاب پولیو پروگرام سربراہ سندس ارشاد نے کہا ہے کہ ویکسین سے محروم بچوں کو آج قطرے پلائے جائیں گے۔

Advertisement

پنجاب پولیو پروگرام سربراہ سندس ارشاد کا کہنا ہے کہ پولیو ویکسین سے محروم بچے پولیو وائرس کا آسان شکار ہو سکتے ہیں۔

پنجاب پولیو پروگرام سربراہ سندس ارشاد نے کہا ہیے کہ ہماری بچوں کے والدین سے درخواست ہے کہ وہ پولیو ٹیموں سے بھرپور تعاون کریں۔

واضح رہے کہ پنجاب کی پولیو مہم کے پہلے چار روز میں دو کروڑ 7 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے گئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب سے فرانس کےسفیرکی ملاقات کا اعلامیہ جاری
شیرافضل مروت پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی سے باہر
بلوچستان حکومت میں شامل جماعتوں کے اراکین کی ناراضی برقرار
لاہور اور پشاور کور میں فوجی اعزازات عطا کرنےکی تقریبات
وکلا کےجائز مطالبات کا احترام ہے، معاملہ افہام و تفہیم سے حل کیا جائے، قائدین کااتفاق
9 مئی کو ملکی دفاع  کمزورکرنے کی سازش کی گئی، عطا تارڑ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version