Advertisement

کینٹ بورڈ الیکشن کے نتائج انتہائی حوصلہ افزاء ہیں، شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ کینٹ بورڈ الیکشن کے نتائج انتہائی حوصلہ افزاء ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف ن لیگ ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ راولپنڈی کے شیروں کو کینٹ بورڈ الیکشن میں کامیابی حاصل کرنے پر میں مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
شہباز شریف نے کہا کہ میں نے سیالکوٹ میں بھی کہا تھا اور آج پھر کہنا چاہتا ہوں کہ کینٹ بورڈ الیکشن کے نتائج انتہائی حوصلہ افزاء ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ راولپنڈی والوں نے کینٹ بورڈ الیکشن میں لاہور کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
شہباز شریف نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بجلی کا بل دیکھ کر ایک شخص کو ہارٹ اٹیک ہو گیا ہے، کیا نواز شریف کے دورمیں کبھی ایسا ہوسکتا تھا؟

Advertisement
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا مزید کہنا تھا کہ محنت کر کے اور مہنگائی کے خلاف نکل کے ہم اس ملک کو عظیم بنائیں گے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شہداءِ نومبر، لیفٹیننٹ کرنل محمدحسن حیدر شہیدسمیت 4 شہداءکی دوسری برسی
شہر قائد میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
پیپلزپارٹی نے 27 ویں مجوزہ آئینی ترمیم کی کن شقوں پراتفاق نہیں کیا؟
27 ویں آئینی ترمیم ، وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ، پی پی کی تجاویز پر غور ہوگا
پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس سیف کا مالدیپ کی بندرگاہ کا دورہ
پاکستان اپنے اصولی موقف پر ڈٹ گیا ، استنبول مذاکرات میں ڈیڈلاک برقرار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version