Advertisement

انگلینڈ کی جانب سے دورہ پاکستان ختم کرنے پر دکھ ہوا، برطانوی ہائی کمشنر

برطانوی ہائی کمشنر کرسٹن ٹرنر نے کہا ہے کہ انگلینڈ کی جانب سے دورہ پاکستان ختم کرنے پر دکھ ہوا۔

تفصیلات کے مطابق برطانوی ہائی کمشنر کرسٹن ٹرنر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کا مشکور ہوں دورہ ممکن بنانے کے لیے سخت محنت کی۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ کرکٹ شائقین کی مایوسی کو سمجھ سکتا ہوں۔

برطانوی ہائی کمشنر کرسٹن ٹرنر نے مزید کہا کہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا آئندہ سال کا دورہ پاکستان کا ہو گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
متحدہ عرب امارات کا ویزہ حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبر
حج کے دوران کونسی غلطی کرنے پر بھاری جرمانہ عائد ہوگا؟
عیدالاضحیٰ پر کتنی چھٹیاں ہونگی؟ اعلان ہو گیا
افغانستان مختلف دہشتگرد تنظیموں کی آماجگاہ بن چکا ہے، امریکی ادارہ برائے سلامتی
نائجیریا، اجتماعی شادی پر انسانی حقوق کی تنظیم نے اعتراض کر دیا
بحرین جانے والے مسافروں کے لیے اچھی خبر
Next Article
Exit mobile version