Advertisement

کوئٹہ سریاب روڈ پر دھماکے کا واقعہ افسوسناک ہے، خرم شیرزمان

پی ٹی آئی صدر کراچی خرم شیرزمان نے کہا ہے کہ کوئٹہ سریاب روڈ پر دھماکے کا واقعہ افسوسناک ہے۔
تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی صدر کراچی خرم شیرزمان نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ بلوچستان حکومت صوبے کے امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے اقدامات کرے، کوئٹہ سریاب روڈ پر دھماکے کا واقعہ افسوسناک ہے۔
خرم شیرزمان نے کہا کہ ملک دشمن قوتیں ملک کا امن خراب کرنے کی سازشیں کر رہی ہیں۔
پی ٹی آئی صدر کراچی خرم شیرزمان کا مزید کہنا تھا کہ ہم کوئٹہ سریاب روڈ والے واقعے میں زخمی پولیس اہلکاروں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا گو ہیں۔
یاد رہے کہا آج بلوچستان یونیورسٹی کے گیٹ کے قریب دھماکہ ہوا ہے۔

Advertisement
ریسکیو ٹیمیں اور فورسز جائے وقوع کی جانب روانہ ہو گئی ہیں۔
اسسٹنٹ کمشنر کوئٹہ کا کہنا ہے کہ دھماکے میں 13 پولیس اہلکار زخمی ایک شہید ہوا، دھماکے میں 3 سویلین بھی زخمی ہوئے ہیں۔
اے سی کوئٹہ کا کہنا ہے کہ دھماکے میں مجموعی طور پر ایک شہید 16 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
فیلڈ اسپتال پراجیکٹ کا افتتاح، عوام کو صحت کی سہولت گھر کی دہلیز پر میسر ہونے کا خواب پورا ہو گیا
ملک میں یومیہ 4 ہزار میٹرک ٹن تیل کی اسمگلنگ کا انکشاف
شہید بھٹو نے لیبر پالیسی سے مزدوروں کے حقوق کو تحفظ دیا، بلاول بھٹو
خیبر پختونخوا حکومت کا ایک بار پھر اسمبلی اجلاس کے بغیر ہی بجٹ منظوری پر غور
آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ
کراچی: 15کروڑ سے زائد مالیت کی گیس چوری پکڑی گئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version