پی ڈی ایم کا اہم سربراہی اجلاس کل ہو گا، ترجمان پی ڈی ایم

ترجمان پی ڈی ایم نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا اہم سربراہی اجلاس کل ہو گا۔
تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کا اہم سربراہی اجلاس کل ہو گا جس کی صدارت پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کریں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاسں سہ پہر تین بجے مسلم لیگ ن کے سیکرٹریٹ میں ہو گا۔
حافظ حمداللہ نے کہا کہ اجلاس میں پی ڈی ایم میں شامل تمام جماعتوں کے سربراہان شریک ہوں گے۔
ترجمان پی ڈی ایم نے کہا کہ مہنگائی، انتخابی اصلاحات بشمول ای وی ایم اجلاس کے ایجنڈے کا حصہ ہو گا۔
Advertisement
حافظ حمداللہ کا مزید کہنا تھا کہ اجلاس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر بھی غور ہو گا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

