Advertisement

اے ایس اے پی کا ملک میں تمباکو نوشی کے حوالے سے سروے

اے ایس اے پی (این جی او) نے ملک میں تمباکو نوشی کے حوالے سے سروے کیا ہے۔

لیے گئے سروے کے مطابق 95 فیصد پاکستانیوں کو سگریٹ چھوڑنے میں متبادل سے مدد ملی جبکہ چھیاسی فیصد لوگ سگریٹ چھوڑنا چاہتے تھے لیکن کوششوں کے باوجود ناکام رہے۔

ستانوے فیصد کے مطابق متبادل استعمال کے نتیجے میں ان کی صحت میں بہتری آئی ہے۔

سروے کے مطابق 82 فیصد سگریٹ نوشی سے ہونے والے نقصان، پاکستان میں صحت کا بحران ہے۔

سروے میں 80 فیصد لوگ کہتے ہیں کہ متبادل استعمال سے تمباکو نوشی کرنے والوں کی تعداد میں کمی لائی جا سکتی ہے اور 89 فیصد کا کہنا تھا کہ تمباکو نوشی چھوڑنے میں مدد کے لیے متبادل آسانی سے دستیاب ہونا چاہیے۔

Advertisement

یہ سروے 3 شہروں کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں چھ سو سے زائد تمباکو نوشی اور متبادل استعمال کرنے والوں پر کیا گیا۔

ادارے کے مطابق سروے کا مقصد 10 لاکھ پاکستانیوں کو سگریٹ چھڑوانا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مرد یا خواتین؛ کون زیادہ عرصے تک بیماریوں کا سامنا کرتا ہے؟
کیا آپ بھی دوسروں کا نام بھول جاتے ہیں؟ یہ عمل یاداشت میں بہتری لا سکتا ہے
رات کے کھانے کے بعد چہل قدمی کرنے کے یہ فوائد آپکو ضرور پسند آئیں گے
کیا آپ پپیتا کھانے کے یہ فوائد جانتے ہیں؟
سائنس کے مطابق کون سی غذائیں دماغ کے لیے بہترین ہیں؟
ایواکاڈو کھانے کا یہ فائدہ آپکو حیران کردے گا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version