Advertisement

پنجاب حکومت صحافیوں کی فلاح و بہبود کیلئے صحافی برادری کے ساتھ ہے، حسان خاور

ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت صحافیوں کی فلاح و بہبود کیلئے صحافی برادری کے ساتھ ہے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی برائے اطلاعات حسان خاور نے پی یو جے کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد دی ہے۔

انہوں نے صدر شہزاد حسین بٹ، جنرل سیکرٹری شاہد چوہدری اور دیگر عہدیداران کیلئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا ہے۔

حسان خاور نے تہنیتی پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ صحافی برادری کے مسائل کے حل کیلئے اپنا کردار ادا کرتے رہیں۔

پنجاب حکومت کے ترجمان نے مزید کہا کہ پنجاب حکومت صحافیوں کی فلاح و بہبود کیلئے صحافی برادری کے ساتھ ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے صدر اسلامی ترقیاتی بینک کی ملاقات
پاکستان اور اسلامی ترقیاتی بینک کا منصوبوں کو جلد مکمل کرنے پر اتفاق
فواد چودھری کی پی ٹی آئی میں واپسی کا امکان
لاہور میں مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس سب انسپکٹر جاں بحق
شیر افضل مروت ہی چیئرمین پی اے سی ہوں گے، عمر ایوب
اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات، تضاد بیانات نے نئی بحث چھیڑ دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version