Advertisement

شوگر ملیں وقت مقررہ پر شروع نہ کرنے والوں کے خلاف بڑی کارروائی متوقع

شوگر ملیں وقت مقررہ پر شروع نہ کرنے والوں کے خلاف بڑی کارروائی متوقع ہے۔

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں شوگر ملوں کے کرشنگ سیزن شروع کرنے کا پلان دے دیا گیا۔

کین کمشنر زمان وٹو نے وزیراعظم عمران خان کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پنجاب کی شوگر ملوں کے پاس 40 ہزار میٹرک ٹن چینی موجود ہے اور تین شوگر ملیں 15 نومبر سے قبل گنا بیلنا شروع کر دیں گی۔

شوکت ترین کو شوگر ملز مالکان سے بات چیت کرنے کا ٹاسک دے دیا گیا، شوکت ترین شوگر ملز مالکان کو وقت سے پہلے کرشنگ سیزن شروع کرنے پر آمادہ کریں گے۔

اجلاس میں جنوبی پنجاب کی شوگر ملیں 15 نومبر تک نہ چلنے کی صورت میں شوگر ملیں سیل کرنے کی تجویز ہوئی ہے اور 20 نومبر تک کرشنگ شروع نہ کرنے پر سینٹرل پنجاب کی شوگر ملوں کو بھی وارننگ دی جائے گی۔

Advertisement

ذرائع کا کہنا ہے کہ درآمدی چینی لاہور سمیت پنجاب کے مختلف سیلز پوائنٹس پر 90 روپے کلو کے حساب سے فروخت کی جا رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور کل استنبول میں ہوگا
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version