Advertisement

ہمارا مقصد لوگوں کے معیار زندگی کو بلند کرنا ہے، فخر امام

وفاقی وزیر فخر امام نے کہا ہے کہ ہمارا مقصد لوگوں کے معیار زندگی کو بلند کرنا ہے۔

وفاقی وزیر فوڈ سیکورٹی سید فخر امام نے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے زراعت پر توجہ دی جس کی وجہ سے ہم کامیاب ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال میں گندم 37 فیصد رقبے پر لگی ہوئی تھی، ھان کی چار ارب سے زیادہ برآمدات ہو سکے گی، ہمارا مقصد لوگوں کے معیار زندگی کو بلند کرنا ہے ۔

فخر امام نے مزید کہا کہ ہم ایگری کالجز اور یونیورسٹیوں کو جدید خطوط پر استوار کریں گے، ہمارے ملک میں پروڈکشن بہت زیادہ ہے۔

Advertisement

دوسری جانب فواد چوہدری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 89 فیصد لوگوں نے کورونا میں حکومت کے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے ، پاکستانیوں کو ایک طویل عرصے بعد ایک ایماندار حکومت ملی ہے ، 399 ارب روپے کسانوں کو اضافی آمدنی ہوئی ، کاٹن کی گروتھ میں 118 اور 46 ارب روپے چاول کی اضافی آمدن ہوئی ، یوریا کھاد کی کھپت میں اضافہ ہوا ہے۔

وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ ڈی اے پی ہم نہیں بناتے اس لیے اس کی قیمت کا انحصار غیر ملکوں پر ہے ، کل وزیراعظم نے تاریخ کے سب سے بڑے سوشل پروٹیکشن پروگرام کا افتتاح کیا ، کے پی کے اور پنجاب میں تمام خاندانوں کو سال میں دس لاکھ تک کا علاج فری ہوگا۔

فواد چوہدری نے کہا کہ ایسا پروگرام دنیا بھر میں نہیں ہے ، راشن پروگرام میں پچاس ہزار آمدن سے کم لوگوں کو 33 فیصد ریلیف ملے گا ، اس وقت سندھ کی صورتحال بہت خراب ہے ، سندھ میں جو مسلط حکومت ہے اس سے لوگ پریشان ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ سندھ کے علاوہ سب صوبوں کو علاج کی سہولت مل رہی ہے ، ہم اس کی مزمت کرتے ہیں ، ہم ن لیگ کی طرح اورنج ٹرین بنانے کے بجائے لوگوں پر خرچ کر رہے ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نو مئی کے حوالے سے اپوزیشن کی بھی پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع
صدر مملکت کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کرکے واپس اسلام آباد روانہ
دہشتگردی کے خلاف جنگ میں 80 ہزارجانوں کا نذرانہ دیا گیا، وزیراعظم
9مئی سازش تھی، نشانہ بانی پی ٹی آئی تھے، عمر ایوب
صارفین کےلیے بری خبر؛ ایک ماہ کیلئے بجلی 2 روپے83 پیسے فی یونٹ مہنگی
شناختی کارڈ بنوانے والوں کے لیے بڑا اعلان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version