Advertisement

عمران خان نے آج اپنے خاندان کی کہانی پر یوٹرن لے لیا، پلوشہ خان

پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما پلوشہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے آج اپنے خاندان کی کہانی پر یوٹرن لے لیا۔

پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما اور سینیٹر پلوشہ خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عمران خان نے آج اپنے خاندان کی کہانی پر یوٹرن لے لیا وہ کہتے تھے ان کے پاس والدہ کے علاج کیلئے پیسے نہیں تھے۔

انہوں نے کہا کہ نیازی صاحب نے جھوٹ اتنے بولے ہیں کہ پہلی کہانی بھول جاتے ہیں، وہ کہتے تھے صحت کارڈ ہیلتھ انشورنس ہے، اب کہتے ہیں ہیلتھ سسٹم ہے، عمران خان کے سارے کارڈ جھوٹے ہیں دھوکا ہیں۔

پلوشہ خان نے کہا کہ عمران خان کے اسپتال میں کورونا ٹیسٹ بھی مفت نہیں ہوتا، سندھ میں این آئی سی وی ڈی کا نام سن کر عمران خان کا خون خولتا ہے، انہیں تکلیف ہے کہ سندھ میں کینسر اور گردوں کا علاج مفت ہوتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version