عمران خان کا 11 دسمبر کو میانوالی کا دورہ متوقع

وزیر اعظم عمران خان کا 11 دسمبر کو میانوالی کا دورہ متوقع ہے۔
ترجمان پی ٹی آئی سلیم گل خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان گیارہ دسمبر کو اپنے آبائی ضلع میانوالی کا دورہ کریں گے۔
سلیم گل کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار بھی وزیراعظم کے ہمراہ دورے میں موجود ہوں گے۔
ترجمان پی ٹی آئی نے کہا کہ عمران خان دورے کے دوران میانوالی شہر میں عوامی جلسہ سے خطاب کریں گے اور بعد ازاں وہ نمل یونیورسٹی کے سالانہ کانووکیشن سے خطاب کریں گے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

