Advertisement

تحریک انصاف کی پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لیے منصوبہ بندی مکمل

فیٹف اجلاس میں پاکستان کی کامیابی

تحریک انصاف نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لیے منصوبہ بندی کو حتمی شکل دے دی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کی ایڈوائزری کونسل کا اجلاس ہوا تھا جس میں آئندہ بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے اہم فیصلے گئے تھے۔

تحر یک انصاف کی پنجاب ایڈوائزر کونسل کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔

کونسل کے جلاس میں پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی منصوبہ بندی مکمل کرلی گئی۔

گورنر پنجاب چوہدری سرور نے میرٹ پر تنظیم سازی پر زور دیا ، فواد چوہدری اور راجہ یاسر ہمایوں بھی گور نر کے حامی نظر آئے۔

Advertisement

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پارٹی کی تنظیم میں پہلے عہدوں پر رہنے والوں کی بجائے نئے لوگوں کا سامنے لایا جائے گا۔

ایڈوائزر کونسل کے اجلاس میں طے پایا کہ صوبائی ایڈوائزری کو نسل کا ہرماہ کے پہلے ہفتے ایوان وزیر اعلی میں اجلاس ہوگا اور بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کی رپورٹ ہر ماہ وزیر اعظم بجھوائی جائے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت نے بلدیاتی انتخابات سے پہلے تمام سرکاری محکموں میں خالی آسامیاں پر کر نے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے علاوہ ضلعی حکومتوں میں ڈیلی ویجز پر بھی بھر تیوں کے لئے اراکین اسمبلی کے لئے کوٹہ ہوگا۔

اس موقع پر وزیراعلی نے تر قیاتی فنڈز کے اجرا کو سو فیصد یقینی بنانے کی ذمہ دارای اٹھائی۔پنجاب حکومت نے بلدیاتی اداروں کے ایڈ منسٹرز کو ہدایت کی کہ وہ اراکین اسمبلی کی مشاورت سے ترقیاتی فنڈز استعمال کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سندھ اسمبلی کی 87 ویں سالگرہ، گورنر سندھ کی عوام کو مبارکباد
بانی پی ٹی آئی نے ہمیشہ ملک اور اداروں کی بات کی، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ
بلاول بھٹو کا سندھ اسمبلی کے پارلیمانی سفر کے 87 سال مکمل ہونے پر پیغام
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی میچ، ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری
وقت آنے پر بانی پی ٹی آئی کا پیغام غلط انداز میں پہنچانے والوں کو سامنے بٹھائیں گے، شبلی فراز
وزیر اعظم دو روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version