Advertisement

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات وزیراعظم ہاؤس میں ہوئی ہے۔

وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں پاک فوج کے پیشہ وارانہ امور پر گفتگو کی گئی۔

Chief of Army Staff General Qamar Javed Bajwa called on Prime Minister Imran Khan today.

اس سے قبل آرمی چیف جنرل جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم نے وزیراعظم ہاؤس کا دورہ کیا جہاں انہوں نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔

ملاقات میں سیکیورٹی اور خطے کی صورتحال پر بات چیت کی گئی جبکہ چائنہ دورے سے متعلق اہم امور پر بھی مشاورت کی گئی۔

Advertisement

ملاقات میں اسد عمر،شاہ محمود قریشی، فواد چوہدری نے بھی شرکت کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عراقی فضائیہ کے کمانڈر پاک فضائیہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے معترف
مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ
جلالپورپیروالا: پرائیویٹ کشتی الٹنے سے ہلاکتوں کی تعداد 17 ہوگئی
کراچی: گلستان جوہر میں تین خواتین کا لرزہ خیز قتل، بچی سمیت تین افراد زخمی
آئی ایم ایف کیساتھ دوسرے اقتصادی جائزہ کیلئے شیڈول طے پا گیا
قائداعظم محمد علی جناحؒ کی 77ویں برسی پر مزارِ قائد پر تقریب، وزیراعلیٰ سندھ کی حاضری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version