Advertisement

کورونا کے مثبت کیسز کے تناسب میں کمی، اموات کی شرح بھی کم ہوگئی

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے تازہ ترین اعدادو شمار کے مطابق پاکستان میں کورونا کی شرح میں مسلسل کمی جاری ہے، ایک روز میں 473 سے زائد کیسز اور 04 اموات سامنے آئیں۔

این سی اوسی کے مطابق ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا سے مزید 4 مریض جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد کورونا سے انتقال کرنے والے افراد کی مجموعی تعداد 30 ہزار 313 ہوگئی ہے۔

 

Advertisement

 چوبیس گھنٹے میں کورونا کے 34 ہزار401 ٹیسٹ کیے گئے، جس میں مزید 473 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ، اس دوران ملک میں کورونا کے کیسز مثبت آنے کی شرح 1.37 فیصد رہی۔

ملک میں کورونا کے 560 مریض انتہائی نگہداشت میں زیرعلاج ہیں جبکہ ملک بھر میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 15 لاکھ 19 ہزار 627 تک پہنچ گئی ہے۔

 سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد پانچ لاکھ 72 ہزار297 ، پنجاب میں 5 لاکھ 03 ہزار 939 ، خیبرپختونخوا میں 2 لاکھ 18 ہزار 268 اور بلوچستان میں 35 ہزار 442 ہے جبکہ اسلام آباد میں ایک لاکھ 34 ہزار 859 ، گلگت بلتستان میں 11 ہزار641 اور آزاد کشمیر میں 43 ہزار 181 کیسز سامنے آچکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آئی جی اسلام آباد کی رہائش گاہ کے باہر سے کیبل چوری کرنے والا گروہ گرفتار
آرمی چیف سے آسٹریلین چیف آف ڈیفنس فورسز کی ملاقات
ہیٹ ویو، سندھ بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات ملتوی
کرغزستان معاملہ: وفاقی حکومت کےمفت ٹکٹ کےدعوے جھوٹے ثابت ہوئے، بیرسٹر سیف
وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر تمام صحافتی تنظیموں کو مدعو کر لیا، عظمیٰ بخاری
ایوان صدر کا کرغزستان میں پُرتشدد صورتحال پر تشویش کا اظہار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version