Advertisement

گوجرانوالہ: معروف یوٹیوبر کی فیملی فوڈ پوائزننگ کا شکار ہو گئی

گوجرانوالہ میں معروف یوٹیوبر کی فیملی فوڈ پوائزننگ کا شکار ہو گئی ہے۔

یوٹیوبر اور معروف پاکستانی اسلامی اسکالر ناصر مدنی کی فیملی فوڈ پوائزننگ کا شکار ہو گئی۔

ناصر مدنی کے اہلخانہ نے کامونکی میں بیکری سے فاسٹ فوڈ منگوا کر کھایا تھا جس کے فوری بعد سات افراد کی طبیعت ناساز ہو گئی۔

متاثرہ خاندان میں  ناصر مدنی کی بیوی، بچے اور بھائی شامل ہیں۔

متاثر ہونے والے افراد کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ذخیرہ، طاقت، بقا؛ پاکستان کو ڈیمز کی ضرورت ہے
سیلاب متاثرین کیلئے بین الاقوامی امداد کی اپیل فوری طور پر کی جائے، بلاول بھٹو کا حکومت سے مطالبہ
میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کی جرأت و بہادری رہتی دنیا تک یاد رکھی جائے گی، وزیراعظم
پاک فوج کے آپریشن میں فتنہ الخوارج کے ہتھیار ڈالنے والے خارجی کے تہلکہ خیز انکشافات
نور مقدم کیس میں سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی
شہرقائد میں آج مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان
Next Article
Exit mobile version