
گوجرانوالہ میں معروف یوٹیوبر کی فیملی فوڈ پوائزننگ کا شکار ہو گئی ہے۔
یوٹیوبر اور معروف پاکستانی اسلامی اسکالر ناصر مدنی کی فیملی فوڈ پوائزننگ کا شکار ہو گئی۔
ناصر مدنی کے اہلخانہ نے کامونکی میں بیکری سے فاسٹ فوڈ منگوا کر کھایا تھا جس کے فوری بعد سات افراد کی طبیعت ناساز ہو گئی۔
متاثرہ خاندان میں ناصر مدنی کی بیوی، بچے اور بھائی شامل ہیں۔
متاثر ہونے والے افراد کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement