Advertisement

تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، وزیراعظم نے عوامی رابطہ مہم کا آغاز کردیا

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر چلائی جانے والی عوامی مہم کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔

 جاری کیے جانے والے شیڈیول کے مطابق وزیراعظم آج کرم ایجنسی میں عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے۔

بعدازاں وزیراعظم 20 مارچ کو مالاکنڈ، 25مارچ مانسہرہ، 26 مارچ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں جلسوں سے خطاب کریں گے۔

علاوہ ازں وزیراعظم 27 مارچ کو اسلام آباد ڈی چوک پر عوامی جلسہ سے خطاب کریں گے۔

خیال رہے کہ وزیر اعظم عمران خان آج پاراچنار کا ایک روزہ دورہ کریں گے جہاں وہ اسپورٹس کمپلکس میں ایک عوامی جلسے سے خطاب کرینگے۔

Advertisement

دورے اور جلسے کی تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں ۔

1993 میں شہید مخترمہ بے نظیر بھٹو کے بعد 28 سال بعد وزیراعظم کا دورہ ہورہا ہے۔

دوسری جانب تحریک عدم اعتماد اور منحرف ارکان کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس آج ہوگا۔

اجلاس میں سیاسی حکمت عملی پر مشاورت کی جائیگی اور وزیر داخلہ گورنر راج کا پھر مطالبہ کریں گے۔

علاہ ازیں شیخ رشید وزارت داخلہ کی مجوزہ سمری وزیراعظم کو پیش کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ریڈ لائن منصوبہ عوام کیلیے وبال جان، پیپلزپارٹی نے کراچی کو تجربہ گاہ بنا دیا، حافظ نعیم الرحمان
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
اڈیالہ جیل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مچھیرے کے اہم انکشافات
Advertisement
Next Article
Exit mobile version