Advertisement

کسی کا راستہ نہیں روکا گیا، علی زیدی کا بلاول بھٹو کو جواب

علی زیدی

پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اور رکن قومی اسمبلی علی زیدی نے ملتان میں میڈیا پر ہونے والے حملے کی مذمت کرتے ہوئے چیئرمین پی پی پی کو جواب دیا ہے۔

 علی زیدی نے اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہم نے کسی کا راستہ نہیں روکا ہے۔

ان کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ بلاول بھٹو ملتان میں کل ہونے والے واقعے کے متعلق جھوٹ بول رہے ہیں۔

علی زیدی نے کہا کہ بلاول لانگ مارچ ملتان میں میڈیا پر حملہ ہوا ہے، کیمرے توڑے گئے ہیں اور ان پر تشدد کیا گیا جس کی ہم ہم مذمت کرتے ہیں۔

انہوں نے تحریک عدم اعتماد پر بھی بات کرتے ہوئے بتایا کہ اس معاملے میں صرف یہ کہو گا کہ بلی کو خواب میں چھیچھڑے نظر آرہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version