Advertisement

عمران خان کا سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ

عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق عمران خان نے سینئر قیادت کا اجلاس طلب کرلیا ہے جس دوران میڈیا کے حوالے سے نئی حکمت عملی کی جائے گی۔

اس دوران عمران خان سینئیر قیادت کو میڈیا کی نئی گائیڈ لائینز ہر آگاہ کریں گے جبکہ تنظیمی امور پر بھی بات چیت ہوگی۔

خیال رہے کہ  میڈیا پر عمران خان کی تقاریر اور جلسوں کے باہیکاٹ معاملے پر سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی تقاریر اور عوامی رابطہ مہم ہر صورت تک عوام تک پہنچنی چاہیے۔

Advertisement

دوسری جانب اسلام آباد ہائی کورٹ  کے باہر عمران خان نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیکیورٹی دیکھ کر لگ رہا ہے کہ جیسے کلبھوشں یادیو آرہا ہے، پتہ نہیں ان لوگوں کو کس چیز کا خوف ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ جیل میں جا کر زیادہ خطرناک ہو جاؤں گا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
27 ویں آئینی ترمیم پر حکومت کی مشاورت تیز، منظوری میں جلد بازی نہ کرنے کا فیصلہ
کراچی میں ای چالان کا نفاذ؛ 8 روز کے دوران خلاف ورزیوں پر 25 کروڑ جرمانہ
یومِ شہدائے جموں پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
سپریم کورٹ کیفے ٹیریا میں گیس دھماکہ، 12 افراد زخمی
قلات میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد جہنم واصل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version