Advertisement

عمران خان آج پشاور کا ایک روزہ دورہ کریں گے

عمران خان

 

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان آج پشاور کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان آج پشاور کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔

دورہ پشاور کے دوران چیئرمین تحریک انصاف تنظیمی ذمہ داران اور اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کے اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔

اسکے علاوہ دورے کے دوران پختونخوا سماجی میڈیا ٹیم کے ذمہ داران اور ایکٹیوسٹس بھی چیئرمین عمران خان سے خصوصی ملاقات کریں گے۔

Advertisement

 تنظیمی ذمہ داران اور قائدین چیئرمین تحریک انصاف کو حقیقی آزادی کی تحریک کے اہم ترین مرحلے کی تیاریوں سے تفصیلی طور پر آگاہ کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
واپڈا کا حب کینال 48 گھنٹے بند رکھنے کا فیصلہ، شہر قائد میں پانی کی فراہمی معطل رہنے کا امکان
الجومَیع کی دیوانگی، کراچی کو یرغمال بنالیا گیا، ریاستِ پاکستان کی عزت داؤ پر
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
کورنگی میں کمرے کی چھت گرنے سے ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق ، ایک بچی اور 2 خواتین زخمی
شمالی وزیرستان و کرم میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، 25 خوارج ہلاک، پانچ جوان شہید
مذاکرات کے دوران دراندازی ناقابل قبول ، سیکیورٹی ذرائع کا شدید ردعمل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version