Advertisement

شہید صحافی ارشد شریف کی بیوہ جویریہ صدیقی نے صدر مملکت کو خط لکھ دیا

شہید صحافی ارشد شریف کی اہلیہ جویریہ صدیقی نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو خط لکھ دیا۔

تفصیلات کے مطابق جویریہ صدیقی نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو خط لکھا جس میں انہوں نے کہا کہ شہید صحافی کے قتل کی مکمل تحقیقات کی جائیں، موجودہ حکومت میرے شوہر پر مقدمات درج کر کے ہراساں کرتی رہی۔

اہلیہ جویریہ صدیقی نے کہا کہ میرے شوہر کا قصور صرف یہ تھا کہ وہ طاقتور کے خلاف بولتا تھا، میرے شہید شوہر کی تصاویر اور پوسٹ مارٹم رپورٹ کو پبلک کیا گیا، اقوام متحدہ کی سرپرستی میں میرے شہید شوہر کی تحقیقات کی جائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سندھ اسمبلی کی 87 ویں سالگرہ، گورنر سندھ کی عوام کو مبارکباد
بانی پی ٹی آئی نے ہمیشہ ملک اور اداروں کی بات کی، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ
بلاول بھٹو کا سندھ اسمبلی کے پارلیمانی سفر کے 87 سال مکمل ہونے پر پیغام
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی میچ، ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری
وقت آنے پر بانی پی ٹی آئی کا پیغام غلط انداز میں پہنچانے والوں کو سامنے بٹھائیں گے، شبلی فراز
وزیر اعظم دو روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version