Advertisement

سیلاب سے متاثرہ افراد میں 70 ارب روپے تقسیم کرچکے ہیں، شازیہ مری

صرف پیپلز پارٹی ہی جمہوریت کیلئے قربانیاں دیتی ہے، شازیہ مری

چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام شازیہ مری نے کہا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ افراد میں 70 ارب روپے تقسیم کرچکے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اٹلی کے شہر روم میں ورلڈ فوڈ پروگرام کے بورڈ آف ڈائریکٹر کا اجلاس ہوا ہے جس میں چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام شازیہ مری نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیلاب نے پاکستان میں تباہی مچائی جبکہ تباہ کن سیلاب میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام نے ریلیف آپریشن کے تحت عوام کی مدد کی۔

شازیہ مری نے کہا کہ سیلاب سے متاثرہ افراد میں 70 ارب روپے تقسیم کرچکے ہیں۔

چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام شازیہ مری نے ورلڈ فوڈ پروگرام بورڈ اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ اب تک 28 لاکھ سیلاب متاثرہ خاندانوں میں کیش گرانٹس تقسیم کیے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شہریار چشتی موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے ایڈوائزری کمیٹی کے رکن منتخب
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ترک بری افواج کےکمانڈر کی ملاقات
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سے ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر کی ملاقات
ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، 4دہشتگردہلاک
حکومت نےآئی ایم ایف کی ایک اورشرط پوری کر دی
جس نےبندوق اٹھائی اس سےسختی سےنمٹیں گے، میرسرفراز بگٹی
Next Article
Exit mobile version