Advertisement

وزیراعلیٰ بلوچستان سے جرمن قونصل جنرل ڈاکٹر روڈیگر لوٹز کی ملاقات

 وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو سے جرمنی کے قونصل جنرل ڈاکٹر روڈیگر لوٹز نے ملاقات کی ہے۔

ملاقات میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ بلوچستان میں سرمایہ کاری کیلئے انتہائی محفوظ اور موزوں ماحول پیدا کیا گیا ہے، جس کا ثبوت 8 ارب ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری کا ریکو ڈک کا منصوبہ ہے۔

س موقع پر جرمن قونصل جنرل ڈاکٹر روڈیگر لوٹز نے کہا کہ خطہ میں تجارتی سرگرمیوں جائزہ لینے کے لئے دبئی میں جرمن چیمبر آف کامرس کا ذیلی دفتر جلد پاکستان میں قائم کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ بلوچستان معدنیات زراعت متبادل توانائی لائیو سٹاک اور سمندری پیداوار کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے حوالے سے منفرد خصوصیات کا حامل خطہ ہے جس جانب جرمن سرمایہ کاروں کو راغب کیا جائے گا۔

جرمن قونصل جنرل ڈاکٹر روڈیگر لوٹز نے مزید کہنا تھا کہ جرمنی پاکستان سے اپنے تعلقات کو بے پناہ اہمیت دیتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یوم سیاہ؛ وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس9مئی کو طلب
دہشتگردی اور منشیات کی اسمگلنگ کا آپس میں گہرا تعلق ہے، صدرآصف زرداری
ایف بی آر میں سنگین غفلت کے مرتکب افراد کے خلاف محکمانہ کارروائی کی ہدایت
صدر مملکت کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس پر کارروائی روک دی گئی
موجودہ حکومت کے دوسرے ماہ بھی گندم کی درآمد جاری رہنے کا انکشاف
9 مئی کے حوالے سے وزیر دفاع خواجہ آصف کا بیان سامنے آ گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version