Advertisement

اسمبلیاں تحلیل ہونے سے ہماری مقبولیت کم نہیں ہوگی، عمران خان

عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ ہمارے بعض لوگ اسمبلی تحلیل ہونے سے گھبرا رہے ہیں۔ 

تفصیلات کے مطابق لاہور میں اپنی رہائش گاہ زمان پارک میں کرنٹ افیئرز وی لاگرز سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ نیب کو میں کنٹرول نہیں کر رہا تھا البتہ دوبارہ اقتدار میں آئے تو احتساب کا نظام بہتر کریں گے۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ کسی اتحادی کی بات اچھی نہیں لگتی تو کارکن نظر انداز کریں، اتحادیوں کی ہر بات ہماری لائن لینتھ پر نہیں ہوسکتی،  ہمیں ایسی باتوں کو درگزر کرنا چاہیے۔

ایک سوال کے جواب میں سابق وزیراعظم نے کہا کہ ہمارے بعض لوگ اسمبلی تحلیل ہونے سے گھبرا رہے ہیں، اسمبلیاں تحلیل ہونے سے ہماری مقبولیت کم نہیں ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات، پیپلز پارٹی کا پلڑا بھاری، 16 نشستیں جیت لیں
اقوام متحدہ میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا خطاب، غیر منصفانہ مالیاتی نظام اور قرض بحران پر کڑی تنقید
وزیراعظم اور سری لنکن صدر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو نئی جہت دینے پر اتفاق
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
Advertisement
Next Article
Exit mobile version