Advertisement

عمران خان کی انور ابراہیم کو ملائیشیا کا وزیر اعظم بننے پر مبارک باد

عمران خان

عمران خان کی انور ابراہیم کو ملائیشیا کا وزیر اعظم بننے پر مبارک باد

پاکستان تحریک انصاف ّ(پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے انور ابراہیم کو ملائیشیا کا وزیر اعظم بننے پر دل سے مبارک باد پیش کی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا کہ میں اپنے پیارے دوست انور ابراہیم کو ملائیشیا کا وزیر اعظم بننے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں۔

مزید پڑھیں؛ انور ابراہیم نے ملائیشیا کے وزیر اعظم کا حلف اٹھا لیا

عمران خان نے کہا کہ میرے اسکول کا موٹو ثابت قدمی ہے جس سے ہم اپنی جدوجہد سے کامیابی حاصل کرتے ہے۔

انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں مزید کہا کہ میں دعا گو ہوں کہ اپ کو تمام تر کامیابیاں بطور وزیر اعظم ملیں۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں؛ ہمارے ملک میں ذہنی غلام بیٹھے ہیں جو ترقی نہیں کرسکتے، عمران خان

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حیدرآباد جیسے سندھ کے بڑے شہر میں اعلی تعلیم کی سہولیات میسر نہیں ، مصطفیٰ کمال
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعدہی پختونخوا کابینہ تشکیل پائے گی، مزمل اسلم
بھارتی سازشیں دھری رہ گئیں ، افغانستان سے معاہدہ پاکستان کی بڑی کامیابی
گندم کی فی من قیمت 3500 روپے مقرر، حکومت نے قومی گندم پالیسی کی منظوری دیدی
جنوبی وزیرستان سے خودکش بمبار گرفتار، اعترافی بیانات میں ہوشربا انکشافات
پیپلزپارٹی کا ن لیگ سے سیز فائر برقرار رکھنے کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version