Advertisement

حکومت سودی نظام کے خاتمے کے لیے پر عزم ہے، اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

پاکستان اورازبکستان کے درمیان قریبی برادارانہ تعلقات قائم ہے، وزیرخزانہ انہوں کا مزید کہنا تھا کہ ملکی معیشت کے ساتھ کھیل کھیلا گیا، ملک تباہ کرنے والوں کا محاسبہ ضروری ہے۔ تحقیقات ہونی چاہئیں کہ کس نے غلطیاں کیں۔

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت سودی نظام کے خاتمے کے لیے پر عزم ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسحاق ڈار کی زیر صدارت وفاقی شرعی عدالت کے ربا سے متعلق فیصلے پر عملدرآمد سے متعلق پہلی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزیر خزانہ نے گورنر اسٹیٹ بینک کی اسلامی فنانسنگ اور سود سے پاک نظام کے نفاذ کے لیے روڈ میپ بنانے میں مخلصانہ کوششوں کو سراہا۔

اسحاق ڈار نے اس موقع پر کہا کہ گورنر اسٹیٹ بینک کی معاونت سود سے پاک نظام کے نفاذ میں مددگار ثابت ہو گی، حکومت سودی نظام کے خاتمے کے لیے پر عزم ہے، اجلاس کے فیصلے ملک میں اسلامی مالیاتی نظام کے فروغ کے لیے سود مند ثابت ہوں گے۔

وزیر خزانہ نے اس دوران متعلقہ زمہ داران کو سودی نطام کے خاتمے میں حائل رکاوٹوں کے دور کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کمیٹیوں میں اسلامی قوانین کے پیشہ ور ماہرین کو شامل کرنے پر زور دیا۔

اجلاس میں اضافی اسلامی سکوک بانڈز کے اجراء کے لیے علمائے کرام اور اسلامی دانشوروں کی رہنمائی بھی طلب کی گئی

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
راناثنااللہ وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور مقرر
کےپی حکومت کا 19یونیورسٹیوں کے منتخب وی سیز کا اعلامیہ جاری کرنے سے انکار
کسانوں کے لئے400 ارب روپے کا پیکج لارہے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب 
پیپلز پارٹی نے سندھ کے بلدیاتی قانون میں ترمیم کا فیصلہ کر لیا
ججز کے خط سے متعلق ازخود نوٹس کیس میں پشاور ہائیکورٹ کی تجاویز سامنے آگئیں
مریم نواز کا پنجاب میں شادی کی تقریبات میں ون ڈش پرسختی سے عملدرآمد کا حکم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version