وزیراعظم شہباز شریف سے آصف زرداری کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے آصف زرداری کی ملاقات
وزیراعظم شہباز شریف سے سابق صدر آصف علی زرداری کی ملاقات ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر غور کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق ملاقات میں پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلی کے انتخابات سے متعلق مشترکہ حکمت عملی پر بھی غور کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں؛ وزیراعظم شہباز شریف سے آصف زرداری کی ملاقات
ملاقات میں اسحاق ڈار، ایاز صادق، سعد رفیق، سلیم مانڈوی والا بھی شریک تھے۔
Advertisement
یہ بھی پڑھیں؛ آصف علی زرداری سے مسلم لیگ (ن) کے وفد کی طویل ملاقات
یہ بھی پڑھیں؛ وزیر خزانہ کی آصف علی زرداری سے ملاقات
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

