Advertisement

ملکی معیشت کو اس وقت سنگین چیلنجز کا سامنا ہے، شجاعت حسین

چوہدری شجاعت

پاکستان مسلم لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کو اس وقت سنگین چیلنجز کا سامنا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین سے سابق وزیر داخلہ فیصل صالح حیات کی ملاقات ہوئی جس میں سینیئر رہنما چوہدری شافع حسین بھی موجود تھے۔

ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ ملک کی معیشت کو اس وقت سنگین چیلنجز کا سامنا ہے اور ہم سب کو مل کر پاکستان کی معیشت کو ٹھیک کرنا ہے۔

یہ بھی پڑھیں؛ وزیر اعظم شہباز شریف کی چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات

انہوں نے کہا کہ تمام سیاست دان ایک پیج پر آکر پاکستان کے لئے کام کریں۔

Advertisement

 پاکستان مسلم لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے مزید کہا کہ دہشت گردی کے واقعات تیزی پکڑ رہے ہیں ہمیں اپنے قانون نافذ کرنے والے اداروں کا بھرپور ساتھ دینا چاہیئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
چمن بارڈر پر بابِ دوستی مکمل طور پر سلامت، افغان طالبان کا جھوٹا دعویٰ بے نقاب
وزیراعظم شہبازشریف سے بلاول کی قیادت میں پی پی کے وفد کی اہم ملاقات
تصادم نہیں، تعاون وقت کی ضرورت ہے، جنرل ساحر شمشاد مرزا کا اسلام آباد سمپوزیم سے خطاب
کراچی، 48 انچ قطر لائن کی مرمت کا کام مکمل، متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version