Advertisement

نوے روز میں الیکشن ہونا آئینی تقاضا ہے، عمران خان

عمران خان

کوئٹہ پولیس عمران خان کو گرفتار کرنے لاہور پہنچ گئی

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نوے روز میں الیکشن ہونا آئینی تقاضا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ڈاکٹر بابر اعوان کو ٹیلیفون کیا جس میں انہوں نے قانونی محاذ پر بہترین جنگ لڑنے پر بابر اعوان کی تعریف کی۔

ضرور پڑھیں؛ پنجاب میں انتخابی شیڈول جاری نہ کرنے کے خلاف درخواست کا عبوری تحریری فیصلہ جاری

عمران خان نے بابر اعوان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فواد چوہدری کیس میں آپ نے زبردست کام کیا، نوے روز میں الیکشن ہونا آئینی تقاضا ہے، آئین کو سامنے رکھتے ہوئے اسمبلیاں توڑنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

ان کا کہنا تھا کہ جدوجہد ذات تک نہیں قوم کے لیے ہے، اس جنگ میں آخری فتح عوام کی ہی ہو گی۔

Advertisement

ضرور پڑھیں؛ الزامات کا معاملہ؛ آصف زرداری نے عمران خان کو لیگل نوٹس بھجوا دیا

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version