Advertisement

وزیر اعظم نے کل وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا

وفاقی کابینہ

وفاقی کابینہ کی سبکدوشی کا نوٹیفکیشن جاری

وزیر اعظم شہباز شریف نے کل وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔

ذرائع کا مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس کل گیارہ بجے ہوگا۔

اجلاس میں سانحہ پشاور اور امن و امان کی صورتحال پر غور ہوگا اور وفاقی کابینہ کو پشاور حملے کی تحقیقات سے آگاہ کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیر داخلہ کابینہ کو سکیورٹی صورت حال کے بارے میں آگاہ کریں گے۔

اجلاس میں وفاقی کابینہ ملکی مجموعی سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لے گی۔

Advertisement

ذرائع کے مطابق اجلاس میں موٹر سائیکل اور رکشہ کے لیے لوئر گریڈ کے پٹرول کی سستے داموں فراہمی کا جائزہ لیا جائے گا جبکہ اسلام آباد میں ویسٹ مینجمنٹ پلان بھی منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔

 اجلاس میں توشہ خانہ سے متعلق نئے رولز کابینہ میں منظوری کے لیے پیش کیے جائیں گے۔

واضح رہے کہ کابینہ کے گزشتہ اجلاس میں توشہ خانہ سے متعلق رولز کی منظوری نہیں دی جا سکی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
9 مئی کو بغیر اجازت ریلی کی اجازت نہیں دی جائے گی، اسلام آباد پولیس
گندم درآمد کا معاملہ نیب یا ایف آئی اے کو بھجوانے کا فیصلہ آج متوقع
محسن نقوی کا ایف سی ہیڈ کوارٹر کا دورہ؛ یادگار شہداء پر حاضری
کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن ’آئی کیوب قمر‘ آج چاند کے مدار میں پہنچے گا
مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کی متعدد تجاویز کا جائزہ اور منظوری، ای سی سی کا اعلامیہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version