Advertisement

میری جنگ ملک میں آئین کی بالادستی کیلئے ہے، عمران خان

عمران خان

طاقت کے ایوان پی ٹی آئی کی طاقت سے لرز رہے ہیں، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میری جنگ ملک میں آئین کی بالادستی کیلئے ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے وکلاء رہنماؤں کی ملاقات ہوئی ہے۔

ملاقات میں عمران خان نے کہا کہ موجودہ حکومت عام انتخابات کے انعقاد میں سنجیدہ نہیں ہے، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں عام انتخابات کے لیے وکلاء برادری کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے مزید کہا کہ میری جنگ ملک میں آئین کی بالادستی کیلئے ہے عام انتخابات کو التواء میں ڈالا گیا تو جیل بھرو تحریک شروع کریں گے، وکلاء میرے ہمراہ اس تحریک کا ہراول دستہ بنیں۔

یہ بھی پڑھیں؛ عمران خان کا جیل بھر و تحریک میں سب سے پہلے گرفتاری دینےکا اعلان

Advertisement

 ملاقات میں ساہیوال ڈویزن سے تعلق رکھنے والے وکلاء کے نمائندے، انصاف لائیر فورم عارف والا کے صدر مراد بھٹی، سیکرٹری جنرل اعجاز بھٹی، صدر انصاف لائیت فورم پاکپتن احمد وٹو اور جنرل سیکرٹری اوکاڑہ جنید کھچی سمیت دیگر وکلاء نمائندے بھی شریک تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نبی آخر الزمان حضرت محمد ﷺ کے یوم ولادت پر او آئی سی کے زیر اہتمام تقریب ، اسحاق ڈار کا خطاب
معیشت کے لئے بڑی خوشخبری؛ پاور سیکٹر کے گردشی قرضے کم کرنے کے لئے 1275 ارب کا معاہدہ
صدرِمملکت اور وزیراعظم کا سعودی عرب کے مفتی اعظم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
مہنگا سونا، مزید مہنگا، قیمت میں ہوش اڑادینے والا اضافہ
پاکستان میں غربت کی شرح 25.3 فیصد تک پہنچ گئی، عالمی بینک
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام غریبوں کی بقا اور وقار کا سہارا ہے، چیئرپرسن روبینہ خالد
Advertisement
Next Article
Exit mobile version