Advertisement

سرکاری نوکری کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری

سرکاری نوکری

سرکاری نوکری کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری

سرکاری نوکری کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ہے۔

وزارت اطلاعات و نشریات کے مطابق مقابلے کے خصوصی امتحان کیلئے عمر کی بالائی حد 35 سال تک کرنے اور امیدواروں کیلئے 4 چانس کی سہولت سے مستفید ہونے کے لیے درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ میں آج تک توسیع کر دی گئی۔

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی جانب سے اس خصوصی رعایت سے مستفید ہونے والوں میں پنجاب، خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر سے اقلیتیں جبکہ خیبر پختونخوا سے خواتین مستفید ہو سکیں گے۔

اس کے علاوہ سندھ، بلوچستان دیہی اور سابق قبائلی اضلاع سے عام امیدوار بھی اس خصوصی رعایت سے مستفید ہو سکیں گے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل سینٹرل سپیریئر سروس (سی ایس ایس) کے لئے عمر کی بالائی حد 30 سال مقرر تھی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب سے فرانس کےسفیرکی ملاقات کا اعلامیہ جاری
شیرافضل مروت پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی سے باہر
بلوچستان حکومت میں شامل جماعتوں کے اراکین کی ناراضی برقرار
لاہور اور پشاور کور میں فوجی اعزازات عطا کرنےکی تقریبات
وکلا کےجائز مطالبات کا احترام ہے، معاملہ افہام و تفہیم سے حل کیا جائے، قائدین کااتفاق
9 مئی کو ملکی دفاع  کمزورکرنے کی سازش کی گئی، عطا تارڑ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version