Advertisement

محکمہ تعلیم سندھ کا جعلی بھرتی ملازمین کے خلاف ایکشن

محکمہ تعلیم سندھ

سیکریٹری تعلیم کا سندھ کابینہ کو خط، سرکاری ملازمتوں کی بھرتیوں پر پابندی ختم کرنے کی گزارش

محکمہ تعلیم سندھ نے جعلی بھرتی ملازمین کے خلاف ایکشن لے لیا۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ نے 257 ملازمین کو جعلی بھرتی کیس میں نوکری سے فارغ کر دیا ہے۔

جعلی بھرتی ہونے والوں میں لیب اسسٹنٹ، کمپیوٹر آپریٹر، جونٸیر کلرک اور انسٹرکٹر شامل ہیں جنہوں نے بھرتی کے وقت جعلی دستاویزات جمع کراٸے تھے۔

فارغ ہونے والے تمام ملازمین کا تعلق شکارپور سے ہے۔

محکمہ تعلیم نے نکالے گٸے ملازمین کے خلاف اشتہار کیلٸے تفصیل بھی جاری کر دی ہیں۔

Advertisement

سیکریٹری تعلیم سندھ اکبر لغاری کا کہنا ہے کہ جعلی بھرتی ملازمین اپنا کیس لڑنے کیلٸے عدالت سے رابطہ کر سکتے ہیں، اس سے قبل یہ ملازمین سندھ سروس ٹیبونل میں اپنا کیس ہار چکے ہیں۔

ضرور پڑھیں؛ سندھ حکومت نے کپاس کی وفاقی قیمت مسترد کر دی

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version