Advertisement

لاہور: عمران خان کی رہائش گاہ سے پولیس کی سیکورٹی واپس، کارکنان کا سخت پہرہ

رہائش گاہ

لاہور: عمران خان کی رہائش گاہ سے پولیس کی سیکورٹی واپس، کارکنان کا سخت پہرہ

لاہور، زمان پارک میں سابق وزیراعظم عمران خان کی سیکیورٹی مکمل طور پر واپس لے لی گئی ہے جس کے بعد کارکنان نے رہائش گاہ کے اطراف سخت پہرہ دینا شروع کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی زمان پارک میں رہائش گاہ کی سیکیورٹی واپس لے لی گئی ہے۔

اس صورتحال کی پیش نظر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی رہائش گاہ پر کارکنوں کی جانب سے سخت پہرہ دیا جارہا ہے جبکہ کنٹینرز بھی لگا دیے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان کی رہائشگاہ پر سیکیورٹی کے انتظامات مزید سخت

عمران خان کی زمان پارک رہائش گاہ کے باہر تحریک انصاف کے کارکنوں کی بڑی تعداد جمع ہے اور رہائش گاہ کے داخلی راستے پر پی ٹی آئی نےکنٹینرز لگا دئیے گئے ہیں۔

Advertisement

زمان پارک کے باہرکینال روڈ ہر ٹریفک رواں دواں ہے جبکہ مال روڈ انڈر پاس ٹریفک کے لئے کھلا ہے تاہم مال روڈ پل سے زمان پارک کی طرف ٹریفک بند کردیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ زمان پارک میں دوبارہ آپریشن کے خدشات کی پیش نظر پی ٹی آئی کارکنان الرٹ ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نارتھ ایسٹ پمپنگ اسٹیشن پر K-II لائن کی مرمت کا کام شروع
ٹی ایل پی واقعے پر جعلی خبروں کے خلاف بڑا ایکشن شروع
غزہ میں بچوں کی نسل کشی تاریخ کا سیاہ باب ہے، سیزفائر برقرار رہنا چاہیے، بلاول بھٹو
سندھ کی 33 شوگر ملز کو نوٹس جاری، یکم نومبر سے کرشنگ کا آغاز لازمی قرار
امت مسلمہ کے اتحاد کی اشد ضرورت ہے، مسلم ورلڈ لیگ کے کنونشن سے مولانا فضل الرحمن کا خطاب
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، ہر دن نیا ریکارڈ قائم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version