Advertisement

ملکی سلامتی اور ترقی کیلئے عمران خان کے ہاتھ مضبوط کرنے ہونگے، پرویز الٰہی

  • خاور
  • شيئر

ملکی سلامتی اور ترقی کیلئے عمران خان کے ہاتھ مضبوط کرنے ہونگے، پرویز الٰہی

سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ ملکی سلامتی اور ترقی کیلئے عمران خان کے ہاتھ مضبوط کرنے ہونگے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ پنجاب و مرکزی صدرچوہدری پرویز الٰہی سے معروف سیاسی شخصیت و آزاد امیدوار سیٹھ محبوب، سیٹھ خاور، سیٹھ الیاس، علی اشرف مغل، کی ملاقات ہوئی جنہوں پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان بھی کیا۔

اس موقع پر پرویز الٰہی نے کہا کہ پی ڈی ایم سازش کے تحت عمران خان اور فوج کو لڑانا چاہتی ہے لیکن عمران خان کی محب وطنی کسی سے چھپی ہوئی نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان کا آنے والی سیاست میں بہت اہم رول ہوگا، پرویز الٰہی

انہوں نے مزید کہا کہ فوج ہمارے ملک کی سلامتی کی علامت ہے اور ایسے ادارے کے خلاف زبان دارازی بغاوت ہے۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کو جھوٹے کیسوں میں الجھا کر الیکشن سے راہ فرار اختیار کی جا رہی ہے لیکن ملکی سلامتی اور ترقی کیلئے عمران خان کے ہاتھ مضبوط کرنے ہونگے۔

پرویز الٰہی نے کہا کہ پی ڈی ایم جو چاہتی ہے وہ کبھی نہیں ہوگا، تحریک انصاف ہر محاظ پر ان کا مقابلہ کرے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version