Advertisement

ملک کے بیش تر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا

موسم گرم

ملک کے بیش تر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا

ملک کے بیش تر میدانی علاقوں میں چند روز تک موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے اپنے جاری کردہ بیان میں بتایا کہ اسلام آباد میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کے علاوہ مطلع جزوی ابرآلود رہے گا، خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں موسم گرم اور انتہائی مرطوب رہے گا جبکہ کرم، وزیرستان اور پاراچنار میں چند مقامات پر بارش ہو سکتی ہے۔

ادارے نے کہا کہ پنجاب کے مشرقی علاقوں میں مطلع ابرآلود رہنے کے علاوہ موسم گرم اور انتہائی مرطوب رہے گا۔

محکمہ موسمیات نے کہا کہ شکر گڑھ، سیالکوٹ، نارووال، لاہور اور گجرات میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

ادارے کا کہنا تھا کہ بلوچستان اور سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا، میرپورخاص اور سکھر میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا، گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا جبکہ کشمیر میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

Advertisement

 

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/08/386627/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/08/386627/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی، 48 انچ قطر لائن کی مرمت کا کام مکمل، متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
محکمہ موسمیات نے شدید سردی کی قیاس آرائیاں مسترد کر دیں
ایم کیوایم کے وفد کی شہبازشریف سے ملاقات، ترقیاتی منصوبوں سے متعلق بات چیت
اسحاق ڈار کو سعودی وزیر خارجہ کا فون ، اہم علاقائی امور پر تبادلہ خیال
Advertisement
Next Article
Exit mobile version