Advertisement

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹے تک تیز بارش کا کوئی امکان نہیں

کراچی

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹے تک تیز بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے اپنے جاری کردہ بیان میں بتایا کہ شہر قائد کا مطلع جزوی ابر آلود رہے گا، آج کم سے کم درجہ حرارت 26.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ ہو گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کی ہوا میں نمی کا تناسب 75 فیصد ریکارڈ کیا جائے گا، شہر میں 8 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے جنوب مغربی ہوا کا سلسلہ جاری ہے۔

جاری کردہ بیان میں بتایا گیا کہ شہر میں شام کو بوندا باندی کا امکان موجود ہے، آئندہ چوبیس گھنٹے تک شہر میں تیز بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔

 

Advertisement

حالات حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/08/549969/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/08/549969/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
این اے 148 ضمنی انتخابات: عوام کی سہولت کیلئے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم
پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کے بعد اشیا ضروریہ کی قیمتوں میں بھی ریکارڈ کمی
وزیراعلیٰ سندھ نے ایس ایچ او کورنگی انڈسٹریل ایریا کو معطل کردیا
وزیراعلیٰ پنجاب سے جاپانی سفیر کی ملاقات؛ سرمایہ کاری اور تجارتی امور پر تبادلہ خیال
ملتان، این اے 148میں ضمنی الیکشن، پولنگ جاری
وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین مکہ مکرمہ پہنچ گئے
Next Article
Exit mobile version