Advertisement

گنے کی قیمت ایک دو دن کے اندر مقرر کر دی جائے گی، منظور وسان

منظور وسان

گنے کی قیمت ایک دو دن کے اندر مقرر کر دی جائے گی، منظور وسان

مشیر زراعت منظور وسان نے کہا ہے کہ گنے کی قیمت ایک دو دن کے اندر مقرر کر دی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق مشیر زراعت سندھ منظور وسان کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں گنے کی سرکاری قیمت مقرر کرنے سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر کاشتکار رہنماؤں نے گنے کی فی من قیمت 450 روپے مقرر کرنے کی تجویز دی جبکہ شگر ملز مالکان نے گنے کی قیمت فی من 425 روپے مقرر کرنے کی تجویز دی۔

شگرملز مالکان کا کہنا تھا کہ گنے کی قیمت جو پنجاب مقرر کرے وہی سندھ حکومت مقرر کرے۔

مشیر زراعت منظور وسان کا کہنا تھا کہ گنے کی فی من سرکاری قیمت 425 روپے سے 450 روپے تک مقرر کریں گے، قیمت ایک دو دن کے اندر مقرر کر دی جائے گی۔

Advertisement

اجلاس میں سیکریٹری زراعت، رکن سندھ اسمبلی شاہینہ شیر علی، کین کمشنر، پاسما، کاشتکار رہنماؤں اور دیگر شریک ہوئے۔

 

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/08/825082/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/08/825082/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کرکٹ کو ترجیح دی ، کھیل میں سیاست کا دخل نہیں ہونا چاہیے ، محسن نقوی
ایشیا کپ،میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے معافی مانگ لی
پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے بارہویں جماعت کے نتائج 2025 کی تاریخ اور وقت کا اعلان
شہر قائد میں چینی کے نرخ کیا ہوں گے؟ کمشنر کراچی نے بتا دیا
پاکستان اور یو اے ای کا میچ میں ایک گھنٹے تاخیر کا شکار،قومی ٹیم ہوٹل سے اسٹیڈیم پہنچ گئی
گھریلو صارفین کو ایل این جی کنکشنز دینے کا معاملہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version