Advertisement

ریاست اور پاک فوج سے محبت کے راستے میں سیاست کو نہیں آنے دیں گے، فیاض الحسن چوہان

فیاض الحسن چوہان

ریاست اور پاک فوج سے محبت کے راستے میں سیاست کو نہیں آنے دیں گے، فیاض الحسن چوہان

ترجمان استحکامِ پاکستان پارٹی اور سابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ ریاست اور پاک فوج سے محبت کے راستے میں سیاست کو نہیں آنے دیں گے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ترجمان استحکامِ پاکستان پارٹی اور سابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے واہگہ بارڈر پر پاکستان اور پاک فوج سے عوام کے اظہار یکجہتی کی تصاویر جاری کرتے ہوئے کہا کہ کون کہتا ہے کہ پاکستان کی عوام اور زندہ دلان لاہور یوں  نے واہگہ بارڈر پر اپنے ملک پاکستان اور پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی چھوڑ دیا ہے، واہگہ بارڈر کی تقریب شاہد ہے کہ عوام کا پاک فوج سے تعلق انمٹ ہے۔

انہوں نے کہا کہ  بیرونِ ملک بیٹھے ملک دشمن عناصر اِس تقریب کی بنیاد پر پاک فوج کے خلاف زہریلا پراپیگنڈہ کرتے رہے، واہگہ بارڈر پر آج بھی بچے، جوان بوڑھے اور خواتین پورے جوش وخروش سے پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے آتے ہیں۔

Advertisement

ترجمان استحکامِ پاکستان پارٹی اور سابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے مزید کہا کہ ہمارا عہد ہے کہ ریاست اور پاک فوج سے محبت کے راستے میں سیاسی ماراماریوں کو نہیں آنے دیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
واپڈا کا حب کینال 48 گھنٹے بند رکھنے کا فیصلہ، شہر قائد میں پانی کی فراہمی معطل رہنے کا امکان
الجومَیع کی دیوانگی، کراچی کو یرغمال بنالیا گیا، ریاستِ پاکستان کی عزت داؤ پر
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
کورنگی میں کمرے کی چھت گرنے سے ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق ، ایک بچی اور 2 خواتین زخمی
شمالی وزیرستان و کرم میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، 25 خوارج ہلاک، پانچ جوان شہید
مذاکرات کے دوران دراندازی ناقابل قبول ، سیکیورٹی ذرائع کا شدید ردعمل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version