Advertisement

نگران وزیراعظم آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرینگے

نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرینگے

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔

اس حوالے سے سفارتی ذرائع نے بتایا کہ نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کل بروز ہفتہ نیویارک سے لندن پہنچیں گے، انکا لندن میں تین روز تک قیام متوقع ہے۔

ذرائع کے مطابق نگرن وزیر اعظم لندن میں مختلف پروگرامز میں شرکت کریں گے اور آکسفورڈ یونیون بھی جائیں گے۔

اس کے بعد نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا منگل کو لندن سے سعودی عرب جانے کا امکان ہے۔

سفارتی ذرائع نے مزید بتایا کہ وزیراعظم کی منگل کے روز سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور دیگر حکام سے بھی ملاقات متوقع ہے۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/09/624127/amp/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/09/624127/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ہارجیت کھیل کا حصہ ہے، قومی ہاکی ٹیم نے پوری قوم کےدل جیت لیے، وزیراعظم
علی امین گنڈاپورنے بہت بدمعاشی کرلی اب مزیدنہیں کرنے دیں گے، فیصل کریم کنڈی
آصفہ بھٹوکو ڈرون سے زخمی ہونے کی وجہ سے شیخ زیداسپتال لایا گیا، یوسف رضا گیلانی
ہدف پورا کرنے کیلئے گندم کا ایک ایک دانا خریدیں گے، راناتنویرحسین
برطانیہ اور یورپ جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری
سندھ میں غیر رجسٹرڈ گاڑیوں اور ٹیکس دہندگان کے خلاف مہم شروع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version