Advertisement

آذربائیجان میں نام نہاد صدارتی انتخابات پر دفتر خارجہ کا بیان

دفتر خارجہ

ملک میں مقیم غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کویقینی بنانےکیلئے پُرعزم ہیں، دفترخارجہ

اسلام آباد: آذربائیجان کی سرزمین میں نام نہاد صدارتی انتخابات پر ترجمان دفتر خارجہ کا بیان سامنے آگیا ہے۔

دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے آذربائیجان میں نام نہاد صدارتی انتخابات کے حوالے سے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ پاکستان قرہ باغ کو جمہوریہ آذربائیجان کا خودمختار علاقہ سمجھتا ہے۔

ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ غیر قانونی طور پر نصب شدہ حکومت کی طرف سے نام نہاد انتخابات کرانے کی کوشش قانونی اور اخلاقی طور پر قابل مذمت ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ نے مزید کہا کہ ایسی کوشش اقوام متحدہ کے چارٹر اور قائم بین الاقوامی قانون کے اصولوں کی بھی سنگین خلاف ورزی ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/09/714943/amp/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/09/714943/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا
نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار 13 سے 16 مئی تک بیجنگ کا دورہ کریں گے
پارک لین، توشہ خانہ ریفرنس: صدر مملکت کو صدارتی استثنیٰ مل گیا
فلسطین کو مستقل ممبر بنانے کی قرارداد منظور، پاکستان کا خوشی کا اظہار
ایف بی آر کی پی ٹی اے، ٹیلی کام آپریٹرز کے ساتھ ملاقاتیں
پاکستان کا عراق سے مزید 12سپر مشاق طیاروں کی فروخت کا معاہدہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version